نویں اور دسویں محرم الحرام کے روزے کی فضیلت
احادیث کی روشنی میں
عاشورا، عشر سے بناہے جس کے معنی دس کے ہیں۔ یومِ عاشور کے لفظی معنی
دسویں کے دن کے ہیں۔ چونکہ یہ محرم الحرام کے مہینہ کا دن ہے۔ اِس لئے اِس
کو محرم الحرام کی دسویں کا دن کہتے ہیں۔ یوم عاشورا، ظہورِ اسلام سے پہلے
قریش مکہ مکرمہ کے نزدیک بھی بڑا دن تھا۔ اِسی دن خانہ کعبہ پر غلاف چڑھایا
جاتا تھا اور قریش مکہ مکرمہ اِس دن روزہ رکھتے۔ رسولِ کریمﷺ کا دستور تھا
کہ آپﷺ مکہ مکرمہ کے لوگوں کے