Showing posts with label Islamic Stories. Show all posts
Showing posts with label Islamic Stories. Show all posts

Friday

Night Repentance

 شب برأت : شب توبہ

ڈاکٹر محمد نوید ازہر
نصف شعبان المعظم کی رات نہایت مبارک و مسعود  ہے اس رات   کو لیلتہ البراء ۃ  کا نام دیا گیا ہے۔ لغات عرب میں براء ۃ  کا معنیٰ ہے: ’’بیزاری‘‘  چھٹکارہ‘ لاتعلقی‘ علاحدگی‘ صاف صاف جواب‘‘ جیسا کہ قرآن مجید ہے براء ۃ من اللہ ورسولہ ۔ فارسی اور اردو میں اس رات کو شب برأت کہتے ہیں۔ اسے شب برأت کا نام دینے میں یہ حکمت پوشیدہ  ہے کہ یہ رات دوزخ سے

Those who fail to wear the shroud of death

 کفن پہننے والے بھی موت سے غافل

پروفیسر عبدالمجید بسمل چشتی
اس رات کی فضیلت و برکت کے حوالے سے ایک ایمان افروز حکایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عیسیؑ پہاڑ پر تشریف لے گئے وہاں ایک سفید رنگ کا پتھر ملاحظہ فرمایا آپ اس پتھر کی خوبصورتی پر حیران ہوئے اور اس کے ارد گرد گھومنے لگے اللہ رب العزت نے حضرت عیسیؑ کی طرف وحی نازل فرمائی اور فرمایا کہ اے عیسیؑ میں تمہیں اس سے بھی زیادہ عجیب و غریب چیز نہ دکھائوں عرض کی مولیٰ کیوں نہیں اتنے میں وہ پتھر پھٹ گیا اور

Aik Anokhi Raat

Aik Anokhi Raat in Urdu, A strange night, ایک انوکھی رات, Shaban Ul Muazam

Shab e Nijat Ki Barkatien Aur Amaal

Shab e Nijat Ki Barkatien Aur Amaal، Blessings of salvation and good night, شبِ نجات کی برکتیں اور اعمال, Islamic Event, Islamic Article, Islamic Stories and more

Wednesday

Gair Se Muradien Mangny Waly Tujhe Zara Bhi Aqal Nahi

غیر سے مرادیں مانگنے والے تجھے ذرابھی عقل نہیں


 حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی

محبوب سبحانی، قطب ربانی، غوث صمدانی، شہباز لا مکانی، غوث الاعظم سید عبدالقادر جیلانی نے وعظ فرمایا، میرے حال کا اللہ تعالیٰ کو خوب علم ہے،ایسی درگاہ میں سوال کی کیا حاجت ہے؟ جو لوگ اللہ تعالیٰ کیلئے مصائب برادشت کرتے ہیں  تو اللہ تعالیٰ پر انکی تکلیفیں پوشیدہ نہیں۔ مصائب پر صبر اعلی درجہ کی بہادری ہے۔ اپنے دلوں کی اصلاح کر لو۔ کیونکہ دلوں کی اصلاح سے

Sanyha Saqoot e Khilafat..Kuch Yaadien, Kuch Baatien

سانحۂ سقوطِ خلافت… کچھ یادیں اور باتیں

رجب کا مہینہ ہر سال آتا اور گزرجاتا ہے ۔ ہم میں سے بے شمار ایسے ہیں جنھیں خبر ہی
نہیں ہے کہ آج سے قریباً اکیانوے سال قبل امت مسلمہ پرسقوطِ خلافت کی صورت میں ایسی افتاد آن پڑی تھی ، جس کا خمیازہ آج تک مسلمان بھگت رہے ہیں۔ سلطنت عثمانیہ مالی مشکلات سے دوچار

Friday

Bara Aadmi Kon Hai..?

بڑا آدمی

میں جب بچہ تھا تو یہ گمان کرتا کہ بڑا آدمی وہ ھے جس کا قد لمبا ھو۔ چنانچہ میں پنجوں کے بل کھڑا ھونے کی کوشش کرتا تو کبھی کسی اونچی جگہ پر کھڑا ھو جاتا تاکہ خود کو بڑا ثابت کر سکوں۔ جب کچھ شعور میں ارتقاء ھوا تو علم ھوا کہ بڑا آدمی

Monday

Meraj e Mustfa ﷺ/ Azeem Nabi Ka Azeem Ul Shan Safar

معراج مصطفیٰ ﷺ ۔۔۔ عظیم نبی کا عظیم الشان سفر
  
مولانا محمد امجد خان
پروردگار نے اپنے پیارے نبی حضرت محمد کو انبیاءکرام ؑپر جہاں دیگر امور میں بلند درجے سے نوازا اور انتہا تک پہنچا دیا وہیں پر معراج کے عظیم معجزے میں بھی ایک منفرد اور ممتاز مقام سے سرفراز فرمایا۔ تمام انبیاءکرام کو جتنے بھی معجزے نصیب فرمائے ان سب سے آنحضرت کا صرف یہ معجزہ معراج مبارک مقام و مرتبہ میں کہیں بڑھ کر ہے اور قرآن مجید ایک ایسا معجزہ ذی شان ہے جس کی ایک آیت کا مقام و مرتبہ تمام معجزات انبیاءو رسل سے بلند ہے۔ آخر رسول بھی ممتاز تو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب و معجزات بھی ممتاز اور خاص نصیب فرمائے۔

Taskheer e Kainat Ki Janib Qadam

تسخیر کائنات کی جانب قدم
Taskheer e Kainat Ki Janib Qadam, Shab e Meraj, Waqia Shab e Meraj, Story of Shab e Meraj
 
 مولانا حسین احمد اعوان

 معراج رسول کریم تسخیر کائنات کی جانب ایک بلیغ اشارہ ہے۔

 ارشاد  حضرت علامہ اقبالؒ ہے

 سبق ملا ہے یہ معراج مصطفےٰ سے مجھے
 کہ عالم بشریت کی زد میں ہے گردوں

 تاریخ عالم میں واقعہ معراج النبی انتہائی خصوصیت کا حامل ہے ۔ اللہ رب العزت نے اپنے پیارے محبوب سردار الانبیاءخاتم المرسلین، شافع محشر حضور رحمت اللعالمین کو تمام انبیاءسے ممتاز کرنے کیلئے جسمانی معراج شعور کی حالت میں کرایا اور آپ راتوں رات مکہ المکرکہ، بیت المقدس، مسجد اقصیٰ اور پھر وہاں سے آسمانوں پر تشریف لے گئے۔ کائنات کی سیر کی اور سدرة المنتہیٰ پر پہنچ گئے جہاں حضرت جبرائیلؑ نے فرمایا کہ اگر میں اس سے آگے ایک قدم بھی بڑھا تو میرے پر جل جائیں گے۔ سدرة المنتہیٰ کے آگے آپ کا سفر مبارک آپ کی شان رسالت کی طرح ایسی عظیم بلندیوں کا سفر تھا جسے عقل سمجھنے سے قاصر ہے۔

Waqia e Meraj aur Azmat e Aadam

واقعۂ معراج اور عظمت آدم

علامہ محمد الیاس عطارقادری
رجب کی ستائیسویں تاریخ کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔ یہ واقعہ ہجرت سے پانچ سال قبل اس طرح پیش آیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ام ہانیؓ کے گھر اور ایک روایت کے مطابق حطیم کعبہ میں آرام فرمارہے تھے کہ حضرت جبرئیل امین علیہ السلام نے آکر تاجدار کون ومکاں کو جگایا۔ حضور اُٹھے تو جبرئیل علیہ السلام نے عرض کی یارسول اللہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی ملاقات کے لئے بلایا ہے۔ 
Shab e Meraaj, Meraj Ul Nabi ﷺ, Islamic Stories, Islamic Event, Waqia e Meraj aur Azmat e Aadam, Story of Shab e Meraj

آپ چلنے کے لئے تیار ہوئے تو جبرئیل علیہ 
ا لسلام نے آپ کا سینئہ اقدس چاک کیا اور قلب اطہر کو نکال کر نور و حکمت کے خزانوں سے بھردیا گیا پھر حضور کی بارگاہ میں ایک سواری پیش کی جس کا رنگ چمکدار اور سفید اور اس کا نام براق تھا۔ جب تاجدار کائنات کو براق پر سوار کیا گیا تو وہ براق اس سعادت عظمیٰ پر وجد میں آگیا۔ اس پر جبرائیل امین علیہ اسلام نے اس سواری سے فرمایا: رُک جا! اللہ کی عزت کی قسم تجھ پر جو سوار بیٹھا ہے آج تک تجھ پر ایسا سوار نہیں بیٹھا۔ پھر آپ بیت المقدس کی طرف لے جایا گیا۔

Meraj Ul Nabi ﷺ Aur Mushahidat

معراج النبی ﷺاور مشاہدات

علامہ منیر احمد یوسفی
اسریٰ کے معنی رات کو لے جانے یا چلانے کے ہیں چونکہ نبی کریم کا یہ حیرت انگیز معجزانہ سفر رات کو ہوا تھا اِس لئے اِس کو اسراءکہتے ہیں اور قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اِس کو اِسی لفظ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ سُبحَانَ الَّذِی اَسرٰی بِعَبدِہ لَیلًا ”یعنی پاک ہے وہ ذات جو اپنے (محبوب) بندے (حضرت محمد مصطفی ) کو لے گیا۔“
معراج عروج سے نکلا ہے جس کے معنی اُوپر چڑھنا کے ہیں۔ چونکہ اَحادیث مبارکہ میں آپ سے’ عُرِجَ لِی مجھ کو اوپر چڑھایا گیا ‘ مروی ہے۔ اِس لئے اِس کا نام معراج ہے۔

Aik Hakayat

Aik Hakayat, Rajab, Rajab ul Murajab, Shab e Meraj, Islamic Story