حقیقت ابدی ہے مقام شبیری
واقعہ کربلا صرف ایک جنگی داستاں ہی نہیں بلکہ تاریخِ اسلام کے ساتھ
روحِ دین کی حیثیت رکھتا ہے۔ جس میں حق و باطل کے تضاد کو واضح کرنے کےلئے
نواسۂ رسولﷺ کو سامنے آنا پڑا ۔ اس آزمائش کی ابتداءسیدنا حضرت ابراہیم علیہ
السلام اور ان کے عظیم فرزند حضرت اسمعیل ذبیح اللہ سے ہوتی ہے اور تکمیل
خانوادہ اہل بیت نے حسینؓ کی امامت میں