"جو لا کہا وہ لا ہوا وہ لا بھی اس میں لا ہوا"
"جز لا ہوا کل لا ہوا پھر کیا ہوا "اللہ" ہوا"
"جز لا ہوا کل لا ہوا پھر کیا ہوا "اللہ" ہوا"
عشق تو سر ہی مانگے گا میاں
عشق پر کربلا کا سایہ ہے
عشق پر کربلا کا سایہ ہے
یوں ھی تو نھیں عشق میں سرمست ھوا میں
اک روح میری روح میں تحلیل ھوئی ھے
اک روح میری روح میں تحلیل ھوئی ھے
بندگی سے ہمیں تو مطلب ہے
ہم ثواب و عذاب کیا جانیں
کس میں کتنا ثواب ملتا ہے
عشق والے حساب کیا جانیں
رہتا ہوں غرق ان کے تصور میں روز و شب
مستی کا پڑ گیا ہے کچھ ایسا مزہ مجھے
No comments:
Post a Comment