اللہ کے گھر(مسجد) میں آنے کے آداب
مسجد میں داخل ہونے سے پہلے انسان کے ذہن میں اس کے آداب کا خیال ضرور
ہوناچاہئے کہ وہ کس عظیم ہستی کے گھر میں داخل ہورہا ہے، اس کے برعکس
بالعموم ہمیں نہ اپنے لباس کا خیال ہوتا ہے نہ ہی ہم اپنے ذہن کو دنیاوی
تصورات سے پاک کرتے ہیں۔ماہ رمضان شروع ہونے کو ہے آئیے ہم